اردو میں عمومی علم کے سوالات
اردو بنیادی جنرل نالج کے حصہ اول میں آپ کا استقبال ہے اس مواد میں وہ عام سوالات شامل ہیں۔ جو کہ ہر فرد کو معلوم ہونی چاہیے، بالکل بنیاد سے سوالات ہیں جملہ در سوال ہوں گے ہر سوال کے لیے چار آپشن ہوں گے اور ہر سوال ک کو آپ اپنے کاپی میں(اردو جنرل نالج کے سوالات اور جوابات) مرتب کرسکتے ہیں۔
اردو بنیاد جنرل نالج شروعات کرتے ہیں اس اردو جنرل نالج کے جوابات میں صحيح کا نشان ہرا رنگ سے لکھے گئے جواب ہیں۔
بنیادی جنرل نالج سوالات و جوابات
پہلا سوال ہے: دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے۔ صحیح جواب ہے دنیا کا سب سے بڑا ملک روس ہے
A)چین
B)جرمنی
C)روس
D)انڈیا
سوال نمبر دو ہے دنیا کا سب سے بڑا ریگستان کون سا ہے صحیح جواب ہے دنیا کا سب سے بڑا ریگستان صحارا ہے
A)تھار
B)صحارا
C)گوبی
D)سونورن
سوال نمبر تین ہے دنیا کی سب سے بڑی پہاڑی چوٹی کون سی ہے صحیح جواب ہے دنیا کی سب سے بڑی پہاڑی چوٹی مونٹ ایوریسٹ ہے
A)مونٹ ایورسٹ
B)مونٹ پلانک
C) کے ۲ K2
D)کانچن جونگا
سوال نمبر چار زمین پر سب سے اونچا جانور کون سا ہے صحیح جواب ہے زمین پر سب سے اونچا جانور زراف
A)اونٹ
B)ہاتھی
C)بیل
D)زراف
سوال نمبر پانچ سب سے بڑا بحر اعظم کون سا ہے صحیح جواب ہے سب سے بڑا بحر اعظم بحر الکاهل
A)بحر ہند
B)بحر الکاهل
C)بحری عرب
D)بحر اوقانوس
سوال نمبر چھ زمین پر سب سے تیز دوڑنے والا جانور کون سا ہے صحیح جواب ہے زمین پر سب سے تیز دوڑنے والا جانور ہے چیتا
A)ہاتھی
B)بیل
C)خرگوش
D)چیتا
سوال نمبر سات دنیا میں سب سے زیادہ ابادی کس ملک میں ہے صحیح جواب ہے دنیا میں سب سے زیادہ ابادی چین میں ہے
A)روس
B)بھارت
C)چین
D)کینیڈا
سوال نمبر اٹھ سورج سے قریب ترین سیارہ کون سا ہے سورج سے قریب ترین سیاره صحیح جواب ہے عطارو
A)عطارو
B)زہرہ
C)زمین
D)مریخ
سوال نمبر نو ہے دنیا کی سب سے بڑی ندی کون سی ہے دنیا کی سب سے بڑی ندی ہے نیل صحیح جواب ہے نیل
A)مسی سپی
B)نیل
C)بره پترا
D)سندھ
سوال نمبر 10 سب سے طویل دن کس تاریخ کو ہوتا ہے سب سے طویل دن صحیح جواب ہے 21 جون
A) جلائی12
B)جون21
C)اگست 15
D)سپتمبر 5
یہ بنیاد جنرل نالج کا مواد آپ کے علم میں اضافہ کرتا ہے اور یاد دہانی کے لیے کاپی میں اس کو اتار بھی سکتے ہیں اسی طرح جنرل نالج اردو میں آپ کو ملتے رہیں گے ۔